🌷انتظار کے مسئلے میں عامیانہ اور جاہلانہ باتوں سے پرہیز کیا جائے
🔸انتظار کے مسئلے میں باریک بینی کے ساتھ عالمانہ انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں عامیانہ اور جاہلانہ باتوں سے بہت سختی سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ اس طرح مہدویت کے جھوٹے دعویداروں کے لئے راہ ہموار ہوتی ہے۔
امام خامنہ ای
2011/07/09
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir |
whatsapp |
Facebook |
YouTube |
X |