View in Telegram
🌷انتظار کے مسئلے میں عامیانہ اور جاہلانہ باتوں سے پرہیز کیا جائے 🔸انتظار کے مسئلے میں باریک بینی کے ساتھ ‏عالمانہ انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں عامیانہ اور جاہلانہ باتوں سے بہت سختی سے پرہیز کرنا ‏چاہئے کیونکہ اس طرح مہدویت کے جھوٹے دعویداروں کے ‏لئے راہ ہموار ہوتی ہے۔ امام خامنہ ای ‎2011/07/09‎ 📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں: khamenei.ir | whatsapp | Facebook | YouTube | X |
Telegram Center
Telegram Center
Channel