"Sukoon-E-Qalb" is a poetry channel dedicated to soulful and uplifting verses. It features a blend of spiritual, reflective, and heartwarming poetry that brings peace, comfort, and inspiration to the listener...!!
लुटेरा है अगर आज़ाद तो अपमान सबका है लुटी है एक बेटी, तो लुटा सम्मान सबका है बनो इंसान पहले छोड़ कर तुम बात मज़हब की लड़ो मिलकर दरिंदो से, ये हिन्दोस्तान सबका हैं....
زندگی ہمیشہ ہمیں وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں، اور بعض اوقات ہمیں جو ملتا ہے وہ نہیں ہوتا جو ہم چاہتے ہیں۔ حقیقی خوشی اس کی تعریف کرنے میں مضمر ہے جو ہمارے پاس پہلے سے ہے۔🥺🥹
(Life doesn't always give us what we want, and sometimes what we get isn't what we want. True happiness lies in appreciating what we already have.)
میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کے اگر کسی شخص سے آپ کا دل بھر چکا ہے کسی تعلق میں آپکی تمام تر دلچسپی اور تجس ختم ہو چکا ہے اور آپ راستہ بدل چکے ہیں تو محض اپنی انا کی تسکین کی خاطر اسے اپنی زندگی کے سٹور روم میں مت رکھیں۔ جب آپ اپنے زندگی میں کسی اور کو جگہ دے چکے ہیں تو پرانی والے مذکورہ شخص کو بے خبری میں مت رکھیں وہ شخص بلادریغ آپ پر محبت کے خزانے لٹا رہا ہے اسے کسی دھوکے میں رکھنا ظلم عظیم ہے اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیجئیے اور ان سے سچ بول کے ہمیشہ کیلئے خدا حافظ کہہ دیں۔💯🙂🥀✨ 𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊▬𝆊𝆊▬𝆊▬𝆊▬ > ⃝❥Black Heart »___🖤